Islamic Studies Quiz Test 3

Start your test

Q1. اسلام ایک دین ہے کیونکہ یہ
Q2. اسلام کا ایک معاشی انصاف یہ ہے کہ
Q3. اسلامی معیشیت میں ریڑھ کی ہڈی کسے کہتےہیں؟
Q4. پولیس کا محکمہ کس خلیفہ راشد کے دورمیں قایم ہوا؟
Q5. قرآن پاک میں ارشاد ربانی ہے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو؟
Q6. آیت کریمہ ہے کہ عدل کا دامن نہ چھوڑو چاہے تمہارا
Q7.  کس عمل سے قوت برداشت میں اضافہ ہوتا ہے؟
Q8. پاکستان میں رائج الوقت قوانین اسلامی ڈھانچےمیں ڈھالنےکے لیے کون سا ادارہ قایم کیا گیا؟
Q9. اسلامی اقدار کے مطابق اسلام کا معیار کیا ہے؟
Q10. حضور ﷺ کا وصال کس سن ہجری میں ہوا؟
Q11. سفر طائف میں حضور ﷺ کے ہمراہ کون سے صحابی تھے؟
Q12. قرآن حکیم میں کس غزوہ کو یوم الفرقان کہا گیا ہے؟
Q13. قرآن مجید کی پہلی وحی میں کل کتنی آیات نازل ہوئیں
Q14. قرآن مجید میں حروف مقطعات کی کل تعداد کتنی ہے؟
Q15. قرآن پاک کی کس سورۃ میں سب سے زیادہ اللہ تعالیٰ کے احکامات آئے ہیں؟
Q16. حجتہ الواداع کس سن ہجری میں ادا ہوا؟
Q17. حضرت ابوبکر صدیق نے قرآن مجید کی جمع و تدوین کا کام کس صحابی کے سپرد کیا؟
Q18. حضرت داود ؑ پر کون سی کتاب نازل ہوئی
Q19. آئمہ اربعہ سے کتنے امام مراد ہیں؟
Q20. صلح حدیبیہ کی شرائط کس صحابی نے قلمبند کی تھیں؟

You might also like