Islamic Studies Quiz Test 4

Start your test

Q1. کس صحابی نے حضور ﷺ کے ساتھ غزوات میں شرکت کی؟
Q2. کس مسلمان طبیب کی کتب اٹھارویں صدی تک یورپی یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل رہیں؟
Q3. مسجد نبوی کس سن میں تعمیر ہوئی؟
Q4. حضرت عمر ؓ  نےکس سورۃ سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا؟
Q5. قرآن پاک کی پہلی وحی میں کل کتنی آیات نازل ہوئیں
Q6. غار کہف کس ملک میں واقع ہے؟
Q7. حضرت محمد ﷺ کے چچا حضرت حمزہ کس غزوہ میں شہید ہوئے؟
Q8. عرب میں یہودیوں کی طاقت کا سب سے بڑا مرکز کون سا تھا؟
Q9. عصا اور ید بیضا کون سے نبی کے معجزات ہیں؟
Q10. وہ کون سا آخری معرکہ تھا جس میں حضرت محمد ﷺ نے خود شرکت کی؟
Q11. قرآن کے لفظی معنی ہیں
Q12. حج کے لغوی معنی کیا ہیں؟
Q13. موذن رسول ﷺ کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟
Q14. کلیم اللہ کس پیغمبر کا لقب ہے؟
Q15. صحاح ستہ سے مراد کون سی کتابیں ہیں؟
Q16. رسول اللہ ﷺ نے کتنی مرتبہ حج کا فریضہ ادا کیا؟
Q17. روزے کس سن ہجری میں فرض ہوئے؟
Q18. ماں کے قدموں تلے جنت ہے؟
Q19. غزوہ احزاب کا دوسرا نام کیا ہے؟
Q20. اسلام کی سب سے پہلی تعمیر ہونے والی مسجد کون سی تھی؟

You might also like