Urdu Quiz Test 5

Start your test

Q1. بابائے اردو کسے کہا جاتاہے؟
Q2. ڈوبتےکو تنکے کا سہارا قواعد کی رو سے کیا ہے؟
Q3. مشہور کتاب بجنگ آمد کے مصنف کون ہیں؟
Q4. مشہور ڈرامہ انار کلی کے مصنف کون تھے؟
Q5. یادوں کی بارات کس کی سوانح عمری ہے؟
Q6. مندرجہ ذیل کتب میں کون سی الطاف حسین حالی کی تصنیف نہیں ہے؟
Q7. آواز دوست کے مصنف کون ہیں؟
Q8. مولانا جلیل الدین رومی کا مزار قونیہ میں ہے قونیہ کس ملک کا شہر ہے؟
Q9. مشہور کہانی اوور کوٹ کے مصنف ہے؟
Q10. مندرجہ ذیل میں سے کون سے شاعر اپنی مرثیہ نگاری کے لیے مشہور ہیں؟
Q11. طاق نسیاں پر رکھنا کامطلب ہے
Q12. رائی کا پہاڑ بنانا کا مطلب ہے
Q13. علامہ اقبال کی کون سی کتاب میں ان کا اردو اور فارسی کلام اکٹھا چھپا ہے؟
Q14. جو لفظ کسی خاص وصف کی وجہ سے مشہور ہوجاءے اسے کیا کہتے ہیں؟
Q15. مسابقت کا مطلب ہے
Q16. پیام مشرق کس کی تصنیف ہے؟
Q17. خوشحال خان خٹک کس زبان کے شاعر ہیں؟
Q18. تذ بذ ب کا مطلب ہے
Q19. متمول کا مطلب ہے
Q20. پاکستان کا پہلا ایٹمی بجلی گھر کہاں ہے؟

You might also like