Urdu Quiz Test 6

The candidates are expected to have a good command over the Urdu language, its correct usage, grammar, idioms, and proverbs and should have basic knowledge of prominent Urdu writers, and poets.

Instructions:

Choose your answer carefully on the basis of previous knowledge. Click on the Option (A, B, C, D) to Choose your Answer. For Next Question Click on “Next” Button and For Previous Question Click on “Prev” Button.

Start your test

Q1. مسدس حالی کا اصل نام ہے
Q2. پاکستان کے کس صوبے کو باب اسلام کہا جاتاہے
Q3. مندرجہ ذیل میں سے کس لفظ کے ہجے درست نہیں ہیں
Q4. قائد اعظم گورنر جنرل کی حیثیت سے کتنی تنخواہ لیتے تھے
Q5. گومل یونیورسٹی پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے
Q6. خون سفید ہونا کا مطلب ہے
Q7. سکیسر کس ضلع میں ہے
Q8.  نقش بر آب ہونا کا مطلب ہے
Q9. پاکستان معدنی دولت سے پوری طرح فائدہ نہ اٹھانے کی کیا وجہ ہے
Q10. جلیل کا مطلب ہے
Q11. کس مسلمان ملک کے ادیب کو ادب کا نوبل پرائز مل چکا ہے؟
Q12. کالاباغ کہاں واقع ہے؟
Q13. کھسیانی بلی کھمبا نوچے، ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
Q14. اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی، اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
Q15. رباعی کا سب سے بڑا اور مقبول شاعر کونسا ہے؟
Q16. مرثیہ کس نوعیت کی شاعری کو کہتے ہیں
Q17. کس پنجابی شاعر کا کلام سکھوں کی مذہبی کتاب کا حصہ ہے؟
Q18. روزنامہ جنگ کے بانی کا کیا نام ہے؟
Q19. نسیم حجازی کی وجہ شہرت کا ہے؟
Q20. علامہ اقبال نے ایم اے کی ڈگری س مضمون میں حاصل کی؟

You might also like