Islamic Studies Quiz Test 3 Start your test Q1. اسلام ایک دین ہے کیونکہ یہ A.شریعت ہے B.ضابطہ حیات ہے C.نیکی کی طرف بلاتاہے D.رہبانیت سے منع کرتاہے None Q2. اسلام کا ایک معاشی انصاف یہ ہے کہ A.سب کو برابر دیا جائے B.محنت کے مطابق دیا جائے C.غریبوں کو زیادہ دیا جائے D.امیروں سے چھین لیا جائے None Q3. اسلامی معیشیت میں ریڑھ کی ہڈی کسے کہتےہیں؟ A.عشر B.زکوٰۃ C.جزیہ D.صدقہ و خیرات None Q4. پولیس کا محکمہ کس خلیفہ راشد کے دورمیں قایم ہوا؟ A. ؓحضرت ابوبکر صدیق B. ؓحضرت عثمان غنی C. ؓحضرت عمر D. ؓ حضرت علی المرتضیٰ None Q5. قرآن پاک میں ارشاد ربانی ہے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو؟ A.بوجھ سمجھ کر B.نحوست سمجھ کر C.غربت اور افلاس کے ڈر سے D.شرم و حیا کے باعث None Q6. آیت کریمہ ہے کہ عدل کا دامن نہ چھوڑو چاہے تمہارا A.قریبی رشتہ دار کیوں نہ ہو B.بہترین دوست ہی کیوں نہ ہو C.اپنا بھائی ہی کیوں نہ ہو D.اپنا ہمسایہ ہی کیوں نہ ہو None Q7. کس عمل سے قوت برداشت میں اضافہ ہوتا ہے؟ A.احسان B.روزہ C.جہاد D.غصہ پی جانا None Q8. پاکستان میں رائج الوقت قوانین اسلامی ڈھانچےمیں ڈھالنےکے لیے کون سا ادارہ قایم کیا گیا؟ A.وفاقی شرعی عدالت B.اسلامی نظریاتی کونسل C.اسلام آباد ہائی کورٹ D.بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی None Q9. اسلامی اقدار کے مطابق اسلام کا معیار کیا ہے؟ A.حسن خلق B.خدمت خلق C.دیانت D.تقویٰ None Q10. حضور ﷺ کا وصال کس سن ہجری میں ہوا؟ A.دو ہجری B.دس ہجری C.گیارہ ہجری D.بارہ ہجری None Q11. سفر طائف میں حضور ﷺ کے ہمراہ کون سے صحابی تھے؟ A.حضرت زید بن حارث B.حضرت جعفر طیار C.حضرت عثمان غنی D.حضرت سعد بن ابی وقاص None Q12. قرآن حکیم میں کس غزوہ کو یوم الفرقان کہا گیا ہے؟ A.غزوہ احد B.غزوہ خندق C.غزوہ بدر D.غزوہ تبوک None Q13. قرآن مجید کی پہلی وحی میں کل کتنی آیات نازل ہوئیں A.چار B.پانچ C.چھ D.سات None Q14. قرآن مجید میں حروف مقطعات کی کل تعداد کتنی ہے؟ A.21 B.25 C.27 D.29 None Q15. قرآن پاک کی کس سورۃ میں سب سے زیادہ اللہ تعالیٰ کے احکامات آئے ہیں؟ A.سورتہ مریم B.سورتہ توبہ C.سورتہ البقرہ D.سورتہ آل عمران None Q16. حجتہ الواداع کس سن ہجری میں ادا ہوا؟ A.سات ہجری B.آٹھ ہجری C.دس ہجری D.گیارہ ہجری None Q17. حضرت ابوبکر صدیق نے قرآن مجید کی جمع و تدوین کا کام کس صحابی کے سپرد کیا؟ A.حضرت سعد بن ابی وقاص B.حضرت زید بن ثابت C.حضرت معاذ بن جبل D.حضرت عبداللہ بن مسعود None Q18. حضرت داود ؑ پر کون سی کتاب نازل ہوئی A.تورات B.انجیل C.زبور D.کوئی بھی نہیں None Q19. آئمہ اربعہ سے کتنے امام مراد ہیں؟ A.2 B.4 C.6 D.12 None Q20. صلح حدیبیہ کی شرائط کس صحابی نے قلمبند کی تھیں؟ A. ؓ حضرت زید بن ثابت B. ؓ حضرت ابوبکر صدیق C. ؓ حضرت علی D. ؓ حضرت عمر None Time's upTime is Up!