Islamic Studies Quiz Test 4 Start your test Q1. کس صحابی نے حضور ﷺ کے ساتھ غزوات میں شرکت کی؟ A. ؓحضرت سلمان فارسی B. ؓحضرت ابوبکر صدیق C. ؓحضرت خالدبن ولید D. ؓحضرت عمر None Q2. کس مسلمان طبیب کی کتب اٹھارویں صدی تک یورپی یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل رہیں؟ A.ابن رشد B.جابر بن حیان C.بوعلی سینا D.امام رازی None Q3. مسجد نبوی کس سن میں تعمیر ہوئی؟ A.ایک ہجری B.دو ہجری C.تین ہجری D.چار ہجری None Q4. حضرت عمر ؓ نےکس سورۃ سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا؟ A.سورۃ الرحمن B.سورۃ مزمل C.سورۃ فتح D.سورۃ طحہ None Q5. قرآن پاک کی پہلی وحی میں کل کتنی آیات نازل ہوئیں A.4 B.5 C.6 D.7 None Q6. غار کہف کس ملک میں واقع ہے؟ A.شام B.عراق C.مصر D.سعودی عرب None Q7. حضرت محمد ﷺ کے چچا حضرت حمزہ کس غزوہ میں شہید ہوئے؟ A.غزوہ بدر B.غزوہ احد C.غزوہ خندق D.غزوہ تبوک None Q8. عرب میں یہودیوں کی طاقت کا سب سے بڑا مرکز کون سا تھا؟ A.مکہ B.خیبر C.طائف D.حبشہ None Q9. عصا اور ید بیضا کون سے نبی کے معجزات ہیں؟ A. حضرت یوسفؑ B. ؑحضرت موسٰی C. ؑحضرت یعقوب D. حضرت داؤدؑ None Q10. وہ کون سا آخری معرکہ تھا جس میں حضرت محمد ﷺ نے خود شرکت کی؟ A.غزوہ حنین B.غزوہ تبوک C.فتح مکہ D.غزوہ موتہ None Q11. قرآن کے لفظی معنی ہیں A.تلاوت کیا گیا B.ہدایت نامہ C.اللہ کی کتاب D.ضابطہ اخلاق None Q12. حج کے لغوی معنی کیا ہیں؟ A.زیارت کا ارادہ کرنا B.طواف کرنا C.جدوجہد کرنا D.عبادت کرنا None Q13. موذن رسول ﷺ کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟ A. ؓحضرت بلال حبشی B. ؓحضرت زید بن حارث C. ؓحضرت ابوبکر صدیق D. ؓحضرت حمزہ None Q14. کلیم اللہ کس پیغمبر کا لقب ہے؟ A. ؑحضرت عیسیٰ B. ؑحضرت اسماعیل C. ؑحضرت موسیٰ D. حضرت محمد ﷺ None Q15. صحاح ستہ سے مراد کون سی کتابیں ہیں؟ A.احادیث B.سیرت نبوی C.تفسیر قرآن D.فقہ None Q16. رسول اللہ ﷺ نے کتنی مرتبہ حج کا فریضہ ادا کیا؟ A.ایک B.دو C.تین D.چار None Q17. روزے کس سن ہجری میں فرض ہوئے؟ A.ایک ہجری B.دوہجری C.تین ہجری D.چار ہجری None Q18. ماں کے قدموں تلے جنت ہے؟ A.ارشاد نبوی ﷺ ہے B.قرآنی آیات کا ترجمہ ہے C.محاورہ ہے D.کہاوت ہے None Q19. غزوہ احزاب کا دوسرا نام کیا ہے؟ A.غزوہ بدر B.غزوہ احد C.غزوہ خندق D.غزوہ تبوک None Q20. اسلام کی سب سے پہلی تعمیر ہونے والی مسجد کون سی تھی؟ A.مسجد نبوی B.مسجد قبا C.مسجد قبلتین D.مسجد نمرہ None Time's upTime is Up!