Urdu Quiz Test 4 Start your test Q1. یہ شعر کس مشہور شاعر کا ہے ؟ اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں ، یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں A.فیض احمد فیض B.امجد اسلام امجد C.احمد فراز D.میر تقی میر None Q2. حروف تہجی کی ترتیب سے کون سالفظ لغت میں پہلے آئے گا ؟ A.ضمانت B.ظالم C.حضرت D.نوجوان None Q3. قصہ سسی پنوں کس شاعر نے لکھا ہے ؟ A.ہاشم شاہ B.رحمان بابا C.سید عبدالکریم سندھی D.جام دراگ None Q4. میراجی کی موت 1949 میں واقع ہوئی۔ وہ کس شہر میں دفن ہیں؟ A.لاہور B.گوجرانوالہ C.دہلی D.بمبئی None Q5. بلبل نے آشیاں جو چمن سےاٹھا لیا ـ اس کی بلا سے بوم بسے یا حما رہے ۔ اس شعر میں بوم سے کیا مراد ہے ؟ A.مور B.شاہین C.گدھ D.الو None Q6. مندرجہ ذیل میں ضرب المثل کون سی ہے؟ A.پانی میں آگ لگانا B.بوڑھی گھوڑی لال لگام C.عید کا چاند ہونا D.اپنے منہ میاں مٹھو بننا None Q7. مشہور ناول اداس نسلیں کس کی تصنیف ہے؟ A.قراۃالعین حیدر B.اشفاق احمد C.عبداللہ حسین D.بانو قدسیہ None Q8. مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟ A.چار B.پانچ C.چھ D.سات None Q9. درج ذیل شعرا میں سے عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟ A.علامہ اقبال B.الطاف حسین حالی C.فیض احمد فیض D.نظیر اکبر آبادی None Q10. جملہ کسے کہتے ہیں؟ A.دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ B.حرفوں کا مجموعہ C.وہ فقرہ جس میں فاعل نہ ہو D.بامعنی الفاظ کامجموعہ None Q11. مشہور نظم طلوع اسلام کے شاعر کون ہیں؟ A.الطاف حسین حالی B.علامہ اقبال C.حفیظ جالندھری D.احسان دانش None Q12. درج ذیل شعر کس کا ہے ؟ سب کہاں کچھ لالہ وگل میں نمایاں ہوگئیں ـ خاک میں کیا صورتیں ہونگی کہ پنہاں ہو گئیں A.اسداللہ غالب B.میر تقی میر C.علامہ اقبال D.حسرت موہانی None Q13. درج ذیل الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں ؟ پنکھڑی، نوکری، پہاڑی A.اسم مکبر B.اسم تصغیر C.اسم ظرف D.اسم مفعول None Q14. درج ذیل میں کونسا لفظ ہجے کے لحاظ سے درست ہے؟ A.پروا B.پرواہ C.پرواح D.پرواع None Q15. درج ذیل میں کونسا ہجے کے لحاظ سے درست ہے؟ A.استفادہ B.استفادا C.استفادھ D.استفاداح None Q16. کون سا فقرہ درست ہے؟ A.آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتا ہوں B.شور سن کر میری نیند کھل گئی C.شریف بچے گالیاں نہیں دیتے D.سکول کا نتیجہ سوفیصدرہا None Q17. نشیب کا تضاد ہے A.بلندی B.اونچائی C.فراز D.چڑھائی None Q18. درج ذیل میں ضرب المثل تلاش کیجیے A.پانی میں آگ لگانا B.اپنے منہ میاں مٹھو بننا C.بوڑھی گھوڑی لا ل لگلام D.عید کاچاند ہونا None Q19. مشہور تصنیف یادگار غالب کے مصنف کون تھے؟ A.الطاف حسین حالی B.مرزا غالب C.علامہ اقبال D.سر سید احمد None Q20. نقش فریادی کس کا شعری مجموعہ ہے؟ A.منیر نیازی B.احمد ندیم قاسمی C.ناصرکاظمی D.فیض احمد فیض None Time's upTime is Up!