Urdu Quiz Test 1

The candidates are expected to have a good command over the Urdu language, its correct usage, grammar, idioms, and proverbs and should have basic knowledge of prominent Urdu writers, and poets.

Instructions:

Choose your answer carefully on the basis of previous knowledge. Click on the Option (A, B, C, D) to Choose your Answer. For Next Question Click on “Next” Button and For Previous Question Click on “Prev” Button.

Start your test

Q1. اُٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے، یہ شعر کس عنوان کے تحت بانگ درا میں شامل ہے؟
Q2. مست رکھو ذکروفکر صبح آگاہی میں اسے پختہ ترکردو مزاج خانقاہی میں اسے ، یہ شعر علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام سے ہے
Q3. اقبال کی فارسی کی نظم اسرار خودی کا فارسی میں ترجمہ کس نے کیا؟
Q4. شیشے میں اُتارنا اردو کا محاورہ ہے مطلب بتایئے
Q5. منہ رکھنا کے معنی کیا ہیں؟
Q6. پھوٹ لینا کا کیا مطلب ہے؟
Q7. غربت کی بھی ہوتی ہے عجب صبح و شام، اس مصرعے غربت کا کیا مطلب ہے؟
Q8. نواب آئے ہمارے بھاگ آئے، اس مصرعے میں بھاگ کا کیا مطلب ہے؟
Q9. لف بکھرائے جو وہ بت سر بازار چلا ہر طرف شور اُٹھا ماز چلا ماز چلاماز کا کیا مطلب ہے؟
Q10. ابن انشا کی وجہ شہرت ہے
Q11. لاہور کا جغرافیہ اور ہاسٹل میں رہنا ہے کس کے مزاحیہ مضامین ہیں؟
Q12. محاورہ مکمل کریں ؛ کہاں راجہ بھوج اور کہاں۔۔۔۔۔۔۔۔
Q13. مندرجہ ذیل میں سے کونسا شاعر مثنوی نگاری حیثیت سے مشہور ہیں؟
Q14. پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر ـ مرد نادان پہ کلام نرم و نازک بے اثر، یہ شعر کس کا ہے؟
Q15. منو بھائی ایک مشہور کالم نگار، شاعر، اور مصنف ہیں۔ ان کا اصل نام کیا ہے؟
Q16. ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل ‘سوناچاندی‘ کے مصنف کا نام بتائیں؟
Q17. مشہور ڈرامہ ‘قرطبہ کا قاضی‘ کس کی تصنیف ہے؟
Q18. حرف آنا کا مفہوم ہے؟
Q19. شکوہ اور جواب شکوہ نامی نظمیں علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام میں ہیں؟
Q20. پاوؑں تلے زمین نکلنا، کا کیا مفہوم ہے

You might also like