Urdu Quiz Test 2

The candidates are expected to have a good command over the Urdu language, its correct usage, grammar, idioms, and proverbs and should have basic knowledge of prominent Urdu writers, and poets.

Instructions:

Choose your answer carefully on the basis of previous knowledge. Click on the Option (A, B, C, D) to Choose your Answer. For Next Question Click on “Next” Button and For Previous Question Click on “Prev” Button.

Start your test

Q1. لفظ اُردو کا لغوی معنی کیا ہے؟
Q2. فارسی میں لکھی گئی مشہور کتاب ترک بابری کا تعلق ادب کی کس صنف سے ہے
Q3. مندرجہ ذیل شعر کس کا ہے، باطل سے دبنے والے اے آسمان نہیں ہم ـ سوبار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا
Q4. آنکھیں پھیر لینا کا کیا مطلب ہے؟
Q5. ہمدرد نامی اخبار کس نے جاری کیا؟
Q6. کون سا مُغل بادشاہ اردو کا نامور شاعر تھا
Q7. مغل دور میں کس زبان کو درباری زبان کا درجہ حاصل تھا
Q8. یارزندہ صحبت باقی، اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے
Q9. تجاہل عارفانہ، سے کیا مراد ہے
Q10. عندلیب شادانی کا اصل نام کیا تھا
Q11. یادوں کی بارات، کس کی سوانح حیات ہے
Q12. میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں - تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے، یہ مشہور شعر کس کا ہے
Q13. تم میرے پاس ہوتے ہو گویا - جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا، یہ شعر کس کا ہے
Q14. قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے - اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد، اس مشہور شعر کے شاعر کا کیا نام ہے
Q15. لفظ شر کا متضاد کیا ہے
Q16. گیت نگاری میں سب سے اہم نام کس کا ہے
Q17. مرزا غالب نے کہاں وفات پائی
Q18. غزل کے کس شعر میں شاعر اپنے تخلص استعمال کرتا ہے
Q19. یورپی ملک اسپین کو کس عرب جرنیل نے فتح کیا
Q20. فیض احمد فیض کی شاعری کا پہلا دیوان یہ تھا

You might also like