Urdu Quiz Test 4

The candidates are expected to have a good command over the Urdu language, its correct usage, grammar, idioms, and proverbs and should have basic knowledge of prominent Urdu writers, and poets.

Instructions:

Choose your answer carefully on the basis of previous knowledge. Click on the Option (A, B, C, D) to Choose your Answer. For Next Question Click on “Next” Button and For Previous Question Click on “Prev” Button.

Start your test

Q1. یہ شعر کس مشہور شاعر کا ہے ؟ اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں ، یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں
Q2. حروف تہجی کی ترتیب سے کون سالفظ لغت میں پہلے آئے گا ؟
Q3. قصہ سسی پنوں کس شاعر نے لکھا ہے ؟
Q4. میراجی کی موت 1949 میں واقع ہوئی۔ وہ کس شہر میں دفن ہیں؟
Q5. بلبل نے آشیاں جو چمن سےاٹھا لیا ـ اس کی بلا سے بوم بسے یا حما رہے ۔ اس شعر میں بوم سے کیا مراد ہے ؟
Q6. مندرجہ ذیل میں ضرب المثل کون سی ہے؟
Q7. مشہور ناول اداس نسلیں کس کی تصنیف ہے؟
Q8. مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
Q9. درج ذیل شعرا میں سے عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟
Q10. جملہ کسے کہتے ہیں؟
Q11. مشہور نظم طلوع اسلام کے شاعر کون ہیں؟
Q12. درج ذیل شعر کس کا ہے ؟ سب کہاں کچھ لالہ وگل میں نمایاں ہوگئیں ـ خاک میں کیا صورتیں ہونگی کہ پنہاں ہو گئیں
Q13. درج ذیل الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں ؟ پنکھڑی، نوکری، پہاڑی
Q14. درج ذیل میں کونسا لفظ ہجے کے لحاظ سے درست ہے؟
Q15. درج ذیل میں کونسا ہجے کے لحاظ سے درست ہے؟
Q16. کون سا فقرہ درست ہے؟
Q17. نشیب کا تضاد ہے
Q18. درج ذیل میں ضرب المثل تلاش کیجیے
Q19. مشہور تصنیف یادگار غالب کے مصنف کون تھے؟
Q20. نقش فریادی کس کا شعری مجموعہ ہے؟

You might also like