Islamic Studies Quiz Test 1

Start your test

Q1. قرآن پاک کی کس سورۃ میں سب سے زیادہ اللہ تعالیٰ کے احکامات آئے ہیں؟
Q2. حضورﷺ نے کتنے سال خفیہ تبلیغ کی؟
Q3. غزوہ تبوک کس سن ہجری میں ہوا؟
Q4. سب سے زیادہ احادیث کس صحابی رسول سے روایت ہیں
Q5. سن ہجری کس مسلمان حکمران نے قائم کیا
Q6. روزہ کس سن ہجری میں فرض ہوا
Q7. حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پہلی وحی کی آیات کس سورتہ میں ہیں
Q8. قرآن پاک کی کس سورتہ میں اللہ تعالیٰ نے باربار اپنی نعمتوں کا ذکر کیا ہے
Q9. حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سب سے پہلے کس غزوہ میں شرکت کی؟
Q10. صلح حدیبیہ کا معاہدہ سن 6 ہجری میں کس نے تحریر کیا
Q11. قرآن مجید کی سب سے پہلے نازل ہونے والی مکمل سورتہ کون سی ہے
Q12. حضور اکرم ﷺ کی خفیہ تبلیغ اسلام کے دوران تحریک اسلام کا مرکز کس کا گھر تھا
Q13. بیعت عقبہ ثانیہ میں کتنے افراد شامل تھے
Q14. قرآن مجید میں کس صحابی رسولﷺ کا نام آیا تھا
Q15. میثاق مدینہ کی خلاف ورزی سب سے پہلے یہودیوں کے کس قبیلے نے کی
Q16. قرآن مجید کی آخری وحی کے کاتب کون تھے
Q17. قرآن مجید میں انبیاء کرام کے نام پر کتنی سورتیں ہیں
Q18. مسلمانوں نے پہلی بحری جنگ کس خلیفہ راشد کے دور میں لڑی
Q19. غزوہ موتہ کس سن ہجری میں ہوا
Q20. وہ کون سی ام المومنین تھیں جو سخاوت و فیاضی کی وجہ سے ام المساکین کے لقب سے مشہور تھیں

You might also like